ur_mat_tn/13/18.txt

38 lines
2.6 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، یسوع اپنے شاگردوں کو یہ تمثیل سمجھانا شروع کرتا ہے، جسے اُس نے ۱۳:۳ میں شروع کیا۔ "
},
{
"title": "خپدا کی بادشاہی [کے لفظ] کے بارے میں",
"body": "یہاں، \"لفظ\" کا مطلب پورا پیغام ہے، اور \"بادشاہی\" کا مطلب خُدا کی حکمرانی ہے۔ AT: \"خُدا کی حکمرانی کا پیغام\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "تو شریر آتا ہے اور اُس کی دل کی زمین پر جو کچھ بویا ہوتا ہے چُرا لے جاتا ہے",
"body": "شیطان لوگوں کی خُدا کی بادشاہی کی خُوشخبری کے بارے میں سُننے کو بھول جانے کا سبب بنتا ہے۔ یسوع اس بات کا بیان اس طرح سے کرتا ہے جیسا کہ شیطان ایک پرندہ ہو، جو زمین سے بیج چُرا لیتا ہے۔ AT: \"شریری اُن لوگوں کے پیغام بھولنے کا سبب بنتا ہے، جیسے اُنہوں نے ابھی سُننا ہے۔ یہ بات بالکل ایک پرندے کے طرح ہے، جو زمین سے بیج چُرا لیتا ہے۔\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "شریر",
"body": "اس کا مطلب شیطان ہے۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "چُرا لے جاتا ہے",
"body": "آپ ایسے لفظ استعمال کرنے کی کوشش کیجئے، جس کا مطلب ہے کہ کسی شخص نے ایک حقدار آدمی سے ناجائیز طریقے سے کوئی چیز چھین لیی ہے۔ "
},
{
"title": "اس کی دل کی زمین پر جو کچھ بویا ہوتا ہے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ پیغام، جیسے خُدا نے اُس آدمی کی دل میں بویا ہے\" یا \"وہ پیغام، جسے اُس نے سُننا ہے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "دل",
"body": "یہاں، \"دل\" کا مطلب سُننے والے آدمی کا ذہن ہے۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "وہ یہ ہے جو راہ کے کنارے بویا گیا تھا",
"body": "یہ اُس بیج کا مطلب ہے، کو راہ کے کنارے بویا گیا تھا\" یا \"وہ راہ، جس پر بیج بویا گیا تھا، اس شخص کا حوالہ کرتا ہے۔\" "
},
{
"title": "راہ کے کنارے",
"body": "اس کا ترکمہ بالکل اسہی طرح سے کیجئے، جسے آپ نے اس کا ترجمہ ۱۳:۳ میں بھی کیا۔ "
}
]