ur_mat_tn/13/15.txt

34 lines
3.4 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع یسعیاہ نبی کا اقتباس کرنے کو ختم کرتا ہے۔ "
},
{
"title": "کیونکہ ان لوگوں کے دلوں پر۔۔۔ میں ان کو شفا دوں",
"body": "۱۳:!۵ میں، خُدا بن اسرائیل کا بیان اس طرح سے کرتا ہے، جیسا کہ اسرائیل کی قوم کے پاس کوئی جسمانی بیماریاں ہوں، جو اُنہیں سیکھنے، دیکھنے، اور سُننے کے ناقابل نباتی ہیں۔ خُدا چاہتا ہے کہ وہ اُس کے پاس آیں، تاکہ وہ اُنہیں شفا کرے۔ یہ ایک استعارہ ہے جو اُن لوگوں کے روحانی حال کا بیان کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کے وہ لوگ صد کرتے رہتے ہیں اور خُدا کی سچ قبول کرنے اور سمجھنے سے انکار کرتے رہتے ہیں۔ اگر وہ خُدا کی بات پر یقین کرتے تو وہ توبہ کرتے ہوتے اور خُدا اُنہیں معاف کرتا ہوتا اور اُنہیں اپنی قوم کے طور پر قبول کرتا۔ اگر یہ معنی واضح ہے، تو اس اتعارے کو اپنے ترجمہ میں رکھیئے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "ان لوگوں کے دلوں پر چربی چھا گئی",
"body": "یہاں، \"دل\" کا مطلب \"ذہن\" ہے۔ AT: \"اُن لوگوں کے دماغ اہستہ اہستہ سیکھتے ہیں\" یا \"وہ لوگ اب سیکھنے کے قابل نہیں ہیں\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "سُن نہیں پاتے",
"body": "وہ جسمانی طور پر بہرے نہیں ہیں۔ یہاں، \"سُن نہیں پاتے\" کا مطلب ہے کہ وہ سُننے اور خُدا کی سچ سیکھنے سے انکار کرتے ہیں۔ AT: \"وہ اپنے کانوں کے استعمال کرنے اور سُننے سے انکار کرتے ہیں\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اُنہوں نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی",
"body": "اُنہیوں نے لفظی طور پر اپنی انکھے بند نہیں کیں۔ AT: \"وہ اپنی انکھوں کو دیکھنے کے لئے استعمال کرنے سے انکار کرتے ہیں۔\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "[تاکہ] وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ[ نہ پاِیں] اور اپنے کانوں سے[سُن نہ سکیں] اور اپنے دِلوں سے [سمجھ نہ سکیں] [تاکہ ]وہ [دوبارہ] رُجوع لائیں",
"body": "\"تاکہ وہ اپنی انکھوں سے دیکھ نہ سکیں، اپنے کانوں سے سُن نہ سکیں، اور اپنے دل سے سمجھ نہ سکیں، اور اس کے نتیجے میں دوبارہ رُجوع لائیں\""
},
{
"title": "رُجوع لائیں",
"body": "\"میری طرف دوبارہ رُجوع لائیں\" یا \"توبہ کریں\""
},
{
"title": "میں ان کو شفا کروں گا",
"body": "\"وہ میجھے اُنہیں شفا کرنے کا موقع دیتے\" اس کا مطلب ہے کہ خُدا اُن لوگوں کی گناہوں کو معاف کرتے ہوئے اور اُن کو دوبارہ اپنی قوم کی طور پر قبول کرتے ہوئے اُنہیں روحانی طور پر شفا کرتا۔ AT: \"اور مُجھے اُنہیں دوبارہ قبول کرنے کا موقع دیتے\" (See: figs_metaphor)"
}
]