ur_mat_tn/12/13.txt

30 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "پھر یسوع نے اُس آدمی سے کہا \"اپنا ہاتھ کھولو\"",
"body": "یہ ایک غیر مستقیم اقتباس کی شکل میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"پھر یسوع نے اُس آدمی سے اپنا ہاتھ کھولنے کو کہا\" (See: figs_quotations)"
},
{
"title": "اُس آدمی سے",
"body": "\"اس آدمی سے جس کا ہاتھ مفلوج تھا\" یا \"اُس آدمی سے جس کا ہاتھ سوکھا تھا\""
},
{
"title": "اپنا ہاتھ کھولو",
"body": "\"اپنا ہاتھ بڑھو\" یا \"اپنا ہاتھ آگے بڑھو\""
},
{
"title": "اس نے کھولا",
"body": "\"اُس آدمی نے اپنا ہاتھ کھولا\""
},
{
"title": "یہ بالکل دوسرے ہاتھ کی طرح تندرست گیا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"یہ دوبارہ تندرست تھا\" یا \"یہ دوبارہ آچھا تھا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اس کے خلاف منصوبہ بنایا",
"body": "\"یسوع کو نقصان پہُنچانے کا منصوبہ بنایا\""
},
{
"title": "وہ راستہ ڈھونڈ رہے تھے کہ کیسے اُسے موت تک پہنچایا جائے",
"body": "\"اس کے بارے میں بات کر رہے تھے کہ وہ یسوع کو کیسے موت تک پہنچایں\""
}
]