ur_mat_tn/24/intro.md

2.2 KiB
Raw Blame History

متّی ۲۴ عمومی نوٹ

ترتیب وتشکیل

اس باب میں، یِسوُع مُستقبل کے بارے میں نبُوت کرنا شرُوع کرتا ہے اُس وقت سے لے کر جب تک وہ کائنات کے بادشاہ کی طرح واپس نہیں آتا۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

اس باب میں خصوصی تخیل

"دُنیا کا خاتمہ"

اِس باب میں یِسوُع اپنے شاگردوں کو جواب دیتا ہے جب وہ اُس سے پُوچھتے ہیں کہ وہ کیسے جانیں گے کہ وہ دوبارہ کب آے گا۔ (یہ دکھیے: rc://en/ta/man/translate/writing-apocalypticwriting)

نوح کی مثال

نوح کے زمانے میں خُدا نے لوگوں کو اُن کے گناہوں کی سزا دینے کے لیے بڑا طوُفان بھیجا۔ اِس آنے والے طوُفان کے مُتعلق اُس نے اُنیِھں کئ بار آگاہ کیا، پر حقیقت میں اِس کا آغاز اچانک ہوا۔ اِس باب میں یِسوُع طوُفان اور آخری دنوں کے درمیان موازنہ کرتا ہے۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

"کرنے دو" (یہ انگریزی میں ضمنی حالت کا اظہار کرتا ہے)

یو ایل بی یِسوُع کے متعدد احکام کا آغاز کرنے کے لیے یہ لفظ اِستعمال کرتی ہے، جیسے کے "وہ جو یہودیہ میں ہوں پہاڑوں پر بھاگ جائیں" (۲۶: ۱۶)، ""وہ جو کوٹھے پر ہو اپنا سامان لینے کو نیچے نہ اُترے" ( ۲۴: ۱۷)، اور " وہ جو کھیت میں ہو اپنا کپڑا لینے کو پیچھے نہ لوٹے" ( ۲۴: ۱۸)۔حُکم تشکیل دینے کے متعدد طریقے ہیں۔ مُترجمین کو ان کی اپنی زُبانوں میں سب سے فطری طریقے اِستعمال کرنا ہے۔ مُترجمین کو ُن کی اپنی زُبانوں میں سب سے فطری طریقے اِستعمال کرنا ہے۔

<< | >>