ur_mat_tn/17/intro.md

1.3 KiB
Raw Blame History

متّی ۱۷ عمومی نوٹ

اس باب میں خصوصی تخیل

ایلیاہ

ملاکی نبی نے نُبوُّت کیا کہ ایلیاہ ایک دن اِ س سے قبل کے مسیح آئے واپس آے گا۔ یِسوُع واضح کرتا ہے کے بپتسمہ دینے والے یوُحنا نے بالکل ایلیاہ کے انداز میں خُدا کی خدمت کر کے اِس نُبُوّت کو پورا کیا۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet اور rc://en/tw/dict/bible/kt/christ)

۔"اُس کی (یِسوُع کی) صوُرت بدل گی"

کلام میں خُدا کا جلال ایک عظیم، درخشاں روشنی جیسا دھکیائی دیتا ہے۔ خدا کا جلال ہمیشہ اس شخص میں خوف پیدا کرتا ہے جو اسے دیکھتا ہے. ایک ایسا واقعہ، جس کا اظہار اس باب میں ہوتا ہے، "صورت کی تبدیلی" کہا جاتا ہے، جس میں یسوع یا اُس کی صورت تبدیل ہوتی ہے، تاکہ وہ اپنے الہی اور خُدائی جلال سے کچھ دکھاتا ہے۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/glory اور rc://en/tw/dict/bible/kt/fear)

<< | >>