ur_mat_tn/06/11.txt

22 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "جہاں بھی \"ہم،\" \"ہمیں،\" \"ہمارے،\" اور \"ہماری\" استعمال کیے گئے ہیں، ان کا اشارہ اس گروہ کی طرف ہے، جن سے یسوع بات کر رہا ہے۔ (See: figs_exclusive)"
},
{
"title": "روا کی روٹی",
"body": "یہاں، \"روٹی\" کا مطلب خوراک ہے۔ (See: figs_synecdoche)"
},
{
"title": "قرض",
"body": "ایک قرض وہ چیز ہے، جسے ایک شخص کیسی دوسرے شخص کو دینے میں مقروض ہے۔ یہ گناہ کے لئے ایک استعارہ ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "قرض دار",
"body": "ایک قرض دار وہ شخص ہے، جو کسی دوسرے شخص کو قرض دینے میں مقروض ہے۔ یہ گناہ گاروں کے لئے ایک استعارہ ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "ہمیں آزمائش میں نہ لا",
"body": "آزمائش، جو کہ ایک قیاسی اسم ہے، ایک فعل کے طور پر بھی اظہار کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"کچھ بھی ہمیں آزمانا نہ دے\" یا \"ہمیں کیسی بھی وجہ سے گناہ کرنےکی خواہش مند ہونے نہ دے\" (See: figs_abstractnouns)"
}
]