[ { "title": "عام معلومات", "body": "جہاں بھی \"ہم،\" \"ہمیں،\" \"ہمارے،\" اور \"ہماری\" استعمال کیے گئے ہیں، ان کا اشارہ اس گروہ کی طرف ہے، جن سے یسوع بات کر رہا ہے۔ (See: figs_exclusive)" }, { "title": "روا کی روٹی", "body": "یہاں، \"روٹی\" کا مطلب خوراک ہے۔ (See: figs_synecdoche)" }, { "title": "قرض", "body": "ایک قرض وہ چیز ہے، جسے ایک شخص کیسی دوسرے شخص کو دینے میں مقروض ہے۔ یہ گناہ کے لئے ایک استعارہ ہے۔ (See: figs_metaphor)" }, { "title": "قرض دار", "body": "ایک قرض دار وہ شخص ہے، جو کسی دوسرے شخص کو قرض دینے میں مقروض ہے۔ یہ گناہ گاروں کے لئے ایک استعارہ ہے۔ (See: figs_metaphor)" }, { "title": "ہمیں آزمائش میں نہ لا", "body": "آزمائش، جو کہ ایک قیاسی اسم ہے، ایک فعل کے طور پر بھی اظہار کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"کچھ بھی ہمیں آزمانا نہ دے\" یا \"ہمیں کیسی بھی وجہ سے گناہ کرنےکی خواہش مند ہونے نہ دے\" (See: figs_abstractnouns)" } ]