ur_mat_tn/25/intro.md

1.1 KiB
Raw Permalink Blame History

متّی ۲۵ عمومی نوٹ

ترتیب وتشکیل

یہ باب پچھلے باب کی تعلیم کو جاری رکھتا ہے۔

اس باب میں خصوصی تخیل

دس کنواریوں کی تمثیل

یہوُدیوں کے درمیان، جب شادی بیاہ کا انتظام کیا جاتا، تو بیاہ سے قبل ایک وقفہ ہوتا تھا۔اِس وقفے کے اختتام پر، جوان اپنی دُلہن کے گھر جاتا تھا، جہاں وہ اُس کا انتظار کر رہی ہوتی۔ اُس وقت شادی کی تقریب وقوع میں آتی تھی۔تب ایک عظِیم جشن کے ساتھ وہ دُولہا کے گھر کا سفر کرتے تھے، جہاں ضیافت ہوتی۔ (یہ دکھیے: rc://en/ta/man/translate/writing-apocalypticwriting)

اپنی دس کنواریوں کی تمثیل بتانے کے لیے یِسوُع اِس روایت کو اِستعمال میں لاتا ہے۔ (متّی ۲۵: ۱- ۱۳)

<< | >>