ur_mat_tn/11/intro.md

1.6 KiB
Raw Permalink Blame History

Matthew 11 General Notes

ترتیب اور تشکیل

کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے کے اقتباسات پر دندانے ڈالتے ہیں۔۔ ۱۰:۱۱ میں یو ایل بی اقتباساتی موُاد کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

کُچھ ماہرین یہ یقین رکھتے ہیں کہ اِسرائیل کے یِسوُع کو رد کرنے کی وجہ سے متّی۱۱: ۲۰ یِسوُع کی خِدمت کے نئے دور کا آغاز کرتا ہے۔

اس باب میں خصوصی تخیل

پوشیدہ مکاشفہ

متّی ۱۱: ۲۰ کے بعد یِسوُع اپنے مُتعلق اور خُدا باپ کے منصوُبے کے متعلق حقائق ظاہر کرنا شُروع کرتا ہے،جبکہ یہ حقائق اُن سے چھُپاتا ہے جو اُسے رد کرتے ہیں. (یہ دکھیے: متّی ۱۱:۲۵)

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

۔"خُدا کی بادشاہی نزدیک ہے"

اِس فقرے کی عظیم الٰہیاتی اہمیت ہے۔ ماہرین اکثر بحث کرتے ہیں کہ آیا "خُدا کی بادشاہی" اُس وقت موجود تھی یا اُسے ابھی آنا تھا۔ نگرزی ترجمے متعدد مرتبہ "نزدیک ہے" کا فقرہ اِستعمال کرتے ہیں، مگر یہ ترجمے میں دُشواری پیدا کر سکتا ہے۔ دوسرے ترجمے "قریب آ رہی ہے" اور "قریب آ چُکی ہے" کے فقرے استعمال کرتے ہیں۔

<< | >>