ur_mat_tn/08/intro.md

652 B
Raw Permalink Blame History

متّی ۸ ۰ عمومی نوٹ

ترتیب اور تشکیل

یہ باب نئے حصے کا آغاز کرتا ہے

اس باب میں خصوصی تخیل

معجزات

اس باب میں یِسوُع کے معجزات ظاہر کرتے ہیں کے اس کو چیزوں پر اِختیار ہے جو انسان کے قابو سے پرے ہے۔ وہ یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ یِسوُع کی پرستش اُس کے کاموں کا معقوُل جواب ہے۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/authority)

<< | >>