ur_mat_tn/05/13.txt

30 lines
2.9 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو یہ سمجھانا شروع کر دیتا ہے کہ وہ نمک اور روشنی کی طرح ہیں۔"
},
{
"title": "تُم زمین کے نمک ہو",
"body": "ممکنہ معانی ہیں ۱) جیسا کہ نمک کھانے کو اچھا بنا دیتا ہے، اُسہی طرح سے شاگرد کو بھی دوسرے لوگوں پر ایسا اثر کرنا چاہئے جس سے وہ بھی اچھے ہوں۔ AT: \"تم زمین کے لوگوں کے لئے نمک کی طرح ہو\" یا ۲) جیسا کہ نمک کھانے کی حفاظت کرتا ہے، اور کھانے کو خراب ہو جانے سے بچاتا ہے، اُسہی طرح سے یسوع کے شاگرد کو دوسرے لوگوں کو مکمل طور پر خراب ہو جانے سے بھی بچانا چاہئے۔ AT: \"جیسا کہ نمک کھانے کے لئے ہے، تُم زمین کے لئے ہو\" (See: figs_metaphor)."
},
{
"title": "اگر نمک کا مزہ جاتا رہے",
"body": "ممکنہ معانی ہیں ۱) \"اگر نمک نے نمک کے کام کرنے کی صلاحیت کھو دی ہے\" یا ۲) اگر نمک کا ذا ئقہ جلا گیا\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "کس چیز سے نمکین کیا جاے گا؟",
"body": "\"کیسا دوبارہ کارآمد کیا جا سکتا ہے؟\" یسوع اس سوال سے اپنے شاگردوں ایک سبق سیکھانا چاہتا ہے۔ AT: \"اُسے دوبارہ کارآمد بنانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے\" (See: figs_rquestion and figs_metaphor)"
},
{
"title": "سوائے اِس کے کہ باہر بھینکا جائے اور آدمیوں کے پاؤں تلے روندا جائے ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کھا جا سکتا ہے۔ AT: \"سوائے یہ کہ لوگ اُسے باہر، سڑک پر بھینک دے اور اُس پر جلنے لگے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "تُم دینا کے نُور ہو",
"body": "اِس کا مطلب یہ ہے کہ یسوع کے پیروکار خُدا کی سچائی کا پغام اُن تمام لوگوں کو لے جاتے ہیں، جو خُدا کو نہیں جانتے ہیں۔ AT: \"تم دنیا کے لوگوں کے لئے ایک نور کی طرح ہو\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "وہ شہر، جو پہاڑ پر بسا ہے، چُھپ نہیں سکتا",
"body": "رات میں، جب اندھیرا ہے، لوگ شہر کی روشنیاں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"رات کو، کوئی بھی پہاڑ پر بسا ہوا شہر سے چمکنی والی روشنیاں چُھپا نہیں سکتا\" یا \"ہر شخص پہاڑ پر بسا ہوا شہر کی روشنیاں دیکھ سکتا ہے\" (See: figs_explicit and figs_activepassive)"
}
]