Add '15/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-04 19:21:59 +00:00
parent b3731b00f7
commit bd2b90bd60
1 changed files with 28 additions and 0 deletions

28
15/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,28 @@
# متّی ۱۵ عمومی نوٹ
### ترتیب اور تشکیل
کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے کے اقتباسات کو الگ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔یو ایل بی اور دیگر بہت سے انگریزی ترجمے ۱۵ :۸ -۹ ، کی آیات کی سطروں پر دندانے ڈالتے ہیں جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### "روایات"
"""بزرگوں کی روایات""، یعنی زبانی شریعت، اِس باب کے اہم تخیل ہیں۔ یہ وہ اُصول تھے جنہیں یہودیوں کے مذہبی راہنماؤں نے اِس لیے بنایا کہ موُسیٰ کی شریعت کی پابندی یقینی بنائ جائے۔
تاہم عملی طور پر اکثر اوقات یہ اُصول خوُد موسیٰ کی شریعت سے زیادہ اہم بن گئے۔ یِسوُع نے اِس کے لیے مذہبی راہنُماوں کی سرزنش کی جسکے نتیجے میں وہ غصے میں آ گئے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]])"
#### یہوُدی اور غیر قوم
کنعانی عورت کا یِسوُع پر اعتماد یہوُدی راہنماوں کے یِسوُع کو قبُول کرنے سے انکارسے کے بالکل برعکس تھا۔ اس مُوازنے نے اُن راہنماوں پر سخت سرزنش کا کام کیا۔
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### بھیڑ
کلام میں لوگوں کی تصویر کشی اکثر بھیڑ کی طرح کی گئ ہے۔ اِس باب میں بھیڑ کی تصویر یہ مثال دیتی ہے کہ یہوُدی قوم روُحانی طور پر ایک مُناسب راہنُما کے بغیر جو اُنہیں راہ دکھا سکے، گُمراہ ہوے تھے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor]])
## Links:
* __[Matthew 15:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../14/intro.md) | [>>](../16/intro.md)__