Add '14/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-04 19:18:57 +00:00
parent c76f49dc5e
commit b3731b00f7
1 changed files with 17 additions and 0 deletions

17
14/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,17 @@
# متّی ۱۴ عمومی نوٹ
### ترتیب اور تشکیل
۱۴:۳-۱۲ اُن واقعات کا ذکر کرتا ہے جو پہلے واقع ہو چُکے ہیں۔ لہٰذا، یہاں بیانیے کی تقویم میں وقفہ ہے۔ا اِس وقفے کا مقصد توضیحی ہے؛ مترجمین اِس وقفے کا اِشارہ دینے کی ضرورت محسوُس کریں گے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/jit/writing-background]])
### اس با ب میں اہم انداز اظہار
#### اِستہزا
ہیرودیس کو یقین تھا کہ قسم توڑنا بےعزتی کی بات پے، پس اُس نے یوُحنا بپتسمہ دینے والے کے قتل کی سزا کا حُکم دیا۔ تاہم، جس قتل کا وہ ذمےدار تھا وہ کئ گنا زیادہ بڑی بدی تھی۔ یہ اِستہزا ہے۔ (یہ دکھیے: rc://en/ta/man/translate/figs-irony)
## Links:
* __[Matthew 14:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../13/intro.md) | [>>](../15/intro.md)__