diff --git a/14/intro.md b/14/intro.md new file mode 100644 index 0000000..3f97913 --- /dev/null +++ b/14/intro.md @@ -0,0 +1,17 @@ +# متّی ۱۴ عمومی نوٹ + +### ترتیب اور تشکیل + +۱۴:۳-۱۲ اُن واقعات کا ذکر کرتا ہے جو پہلے واقع ہو چُکے ہیں۔ لہٰذا، یہاں بیانیے کی تقویم میں وقفہ ہے۔ا اِس وقفے کا مقصد توضیحی ہے؛ مترجمین اِس وقفے کا اِشارہ دینے کی ضرورت محسوُس کریں گے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/jit/writing-background]]) + +### اس با ب میں اہم انداز اظہار + +#### اِستہزا + +ہیرودیس کو یقین تھا کہ قسم توڑنا بےعزتی کی بات پے، پس اُس نے یوُحنا بپتسمہ دینے والے کے قتل کی سزا کا حُکم دیا۔ تاہم، جس قتل کا وہ ذمےدار تھا وہ کئ گنا زیادہ بڑی بدی تھی۔ یہ اِستہزا ہے۔ (یہ دکھیے: rc://en/ta/man/translate/figs-irony) + +## Links: +* __[Matthew 14:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../13/intro.md) | [>>](../15/intro.md)__ +