Add '22/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-04 20:07:36 +00:00
parent 5c1e954cdc
commit 32cf64be27
1 changed files with 29 additions and 0 deletions

29
22/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,29 @@
# متی ۲۲: عمومی نوٹ
### ترتیب و تشکیل
کُچھ ترجمے شاعری باقی متن سے ڈایں طرف رکھنےکو ترجیح دیتے ہی، تاکہ پڑھنے ولے کو لیے زیادہ اسان ہو۔ یو ایل بی آیت ۴۴ کی سطروں پر،جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں، یہی کرتا ہے۔
### اس باب میں خاص تخیل
#### شادی کی دعوت
شادی کی دعوت کی تمثیل میں (متی ۲۲:۱-۱۴)، یسوع نے تعلیم دی کہ جب خُدا کسی شخص کو نجات دینے کی پیشکش کرتا ہے، تو اس شخص کو خُدا کی پش کس قبول کرنا پڑتا ہے۔ یسوع نے خُدا کے ساتھ زندگی گزارنے کا بیان ایک دعوت کی طرح کیا، جسے ایک بادشاہ نے اپنے بیٹے کے لئے تیار کیا ہے جو ابھی شادی ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ یسوع نے اس پر زور بھی ڈالا کہ اُن لوگوں میں سے، جنہیں خُدا نے شادی کی تقریب میں حصہ لینے کی دعوت دی، تمام لوگ چسن میں شرکت لینے کی صحیح تیاری نہیں کریں گے۔ خُدا اُن لوگوں کو دعوت سے بھینگ دے گا۔
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### مضمر معنی
"دوُسری اِناجیل کے مُصنفین کی طرح، متّی فرض کرتا ہے کہ اُس کے قارئین اُن بہُت سارے حالات کوسمجھ لیں گے جنہیں وہ پیشں کررہا ہے، تو وہ زیادہ تفصیل نہیں دیتا۔
مثال کے طور پر متّی ۲۲: ۱۵-۲۲ میں وہ کہتا ہے کہ فریسو نے یسوع کو آزمانے کی کوشش کی کہ وہ غلط بات کہے، لیکن متّی فرض کرلیتا ہے کہ اُس کے پڑھنے والے یہ سمجھ جایں گے کہ کیوں اُن کے سوال جو یِسوُع کے لیے تھے اُن کا جواب دینا خطرناک تھا (متّی ۲۲:۱۶) ہ متوقع تھے کے یِسوُع اپنے جواب میں یا تو یہوُدیوں کو غُصہ دلاے گا یا رومی حاکموں کو۔"
#### محال مجسم (متنازعہ بیان)
محال مجسم بظاہر بے معنی بیان ہے، جو ظاہراً خود کی تردید کرتا ہے، مگر یہ بے معنی نہیں ہوتا ہے۔ اِس باب میں، یِسوُع زبُور کے اقتباس کا حوالہ دیتا ہے جس میں داود اپنے بیٹے کو "خُداوند" کہتا ہے، جس کا مطلب مالک ہے ۔یہوُدیوں کا ہمیشہ سے یہ خیال تھا کہ آباو اجداد اپنی اولاد سے بڑے ہوتے ہیں۔ اِس عبارت میں ، یِسوُع اپنے سننے والوں کی بترریج حقیقی سمجھ میں راہنُمائی کی کوشش کرتا ہے کہ مسیح بذات خُود الٰہی ہو گا، اور یہ کہ خوُد یِسوُع حقِیقت میں مسیح ہے۔( متّی ۲۲: ۴۳- ۴۴)
## Links:
* __[Matthew 22:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../21/intro.md) | [>>](../23/intro.md)__