ur_mat_tn/13/49.txt

30 lines
1.5 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع جال استعمال کرنے والے مچھیروں کی تمثیل کو سمجھا رہا ہے۔ "
},
{
"title": "دُنیا کے آخر",
"body": "\"عمر کے اختتام\""
},
{
"title": "[آئیں گے]",
"body": "\"باہر نکلیں گے\" یا \"باہر جائیں گے\" یا \"آسمان سے آئیں گے\""
},
{
"title": "شریروں کو راستبازوں سے",
"body": "یہ نامکمل صفت عام صفتوں کی شکل میں ترجمہ کیے جا سکتے ہیں۔ AT: \"شریر لوگوں کو راستباز لوگوں سے\" (See: figs_nominaladj)"
},
{
"title": "ڈالیں گے",
"body": "\"فریشتے شریر لوگوں کو ۔۔۔ ڈالیں گے\""
},
{
"title": "آگ کی جلتی ہوئی بھٹی",
"body": "یہ جہنم کے آگ کے لئے ایک استعارہ ہے۔ اگر آپ کی ثقافت میں \"بھٹی\" اک نا معلوم چیز ہے، تو آپ \"تندور\" بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ AT: \"آگ رکھنی والی بھٹی۔\" یہ دیکھئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۱۳:۴۰ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "رونا اور دانتوں کا پیسنا",
"body": "یہ شدید غم اور تکلیف کا اشارہ کرتا ہے۔ یہ دیکھئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۸:۱۱ میں کیسا کیا۔ "
}
]