ur_mat_tn/10/19.txt

42 lines
2.2 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "\nیسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے۔ یہاں وہ اِس عذاب کے بارے میں بتانا جاری کررہا ہے جو شاگردوں کو خوش کبری کی تبلیغ کرنے کی قجہ سے پیش کرنا پڑے گا."
},
{
"title": "جب وہ تُم کو پکڑوائیں",
"body": "\"جب لوگ تُمہیں عدالتوں میں لایں گے۔\" یہاں، \"لوگ\" وہی \"لوگ\" ہیں جن کا ذکر ۱۰:۱۶ میں بھی کیا گیا۔ "
},
{
"title": "تُم۔۔۔ تُمہیں",
"body": "وہ دونوں جمع کی شکل میں ہیں، اور ان کا مطلب بارہ شاگرد ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "فکر نہ کرنا",
"body": "\"فکرمند مت ہو\""
},
{
"title": "کیسے اور کیا بولیں گے",
"body": "\"تہمیں کیسے اور کیا بولنا چاہئے۔\" وہ دونوں خیالات ایک ہی خیال میں بتائی جا سکتی ہیں: \"کہ تُمہیں کیا کہنا چاہئے\" (See: figs_hendiadys)"
},
{
"title": "کیا کہنا ہوگا تُمہیں اِس کھڑی بتا جائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کیونکہ روح القدس تُمہیں بتائے گا کہ کیا کہنا چاہئے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اِس کھڑی",
"body": "یہاں \"کھڑی\" کا مطلب \"اِس لمحے میں\" ہے۔ AT: \"اُس ہی لمحے میں\" یا \"اُس وقت\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "باپ کا روح",
"body": "اگر ضروری ہو، تو اِس کا ترجمہ \"خُدا کا روح، جو تُمہارا اسمانی باپ ہے\" بھی کیا جا سکتا ہے، یا متن کے نیچے یہ بھی لیکھا جا سکتا ہے کہ اِس کا اشارہ خُدا روح القدس کی طرف ہے، اور کیسی دونیاوی والد کے روح کی طرف نہیں۔ "
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "تُم میں سے ",
"body": "\"تُم میں\""
}
]