ur_mal_tn/mal/03/intro.md

1.0 KiB
Raw Blame History

ملاکی ٠٣ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

مسیحا

اِس باب میں مسیحا اور مسیحا سے پہلے آنے والے کے متعلق متعدد پیشین گوئیاں ہیں۔ بعض اوقات یہ باب مسیحا کی پہلی آمد اور دُوسری آمد کےمتعلق پیشین گوئی کرتے وقت اُن کے درمیان باضابطہ تقسیم کے بغیر موضوع بدل دیتا ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet and rc://en/tw/dict/bible/kt/christ)

اس باب کے اہم اجزاءِ کلام

بیاناتی سوالات

اس باب میں بہت سے بیاناتی سوالات کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والے کو قائل کر سکے اُس سچا ئی کے بارے میں جو وہ کہہ رہا ہے اور اُن کے گناہ کے بارے میں ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

<< | >>