ur_mal_tn/mal/01/intro.md

944 B
Raw Permalink Blame History

ملاکی ٠١ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

ربُّ الافواج

اس باب میں یہ ایک اہم لقب ہے جو استعمال ہوا ہے ۔ یہ پڑھنے والوں کو یہوواہ کی عظیم طاقت کے بارے میں یاد دلاتا کہ یہوواہ نے قوموں کو سزا دینی ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/yahwehofhosts)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

بیاناتی سوالات

اِس باب میں بُہت سے بیاناتی سوالات ہیں ان تمام کا ایک موثر و تمثیلی اثر ہے۔ جو بیان کیا جارہا ہے یہ سوالات اُس کے جزباتی مفہوم میں اضافہ کرتے ہیں۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-rquestion)

| >>