ur_luk_tn/02/intro.md

482 B

لُوقا ٠٢: عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

بعض ترجمے شاعری کی ہر سطرکو باقی متن کے سامنے دائیں طرف رکھتے ہیں تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو۔ یوایل بی (ULB) نے آیات ٢: ١۴، ٢٩-٣٢ میں موجود شاعری کواسی طرح ترتیب دیا ہے۔

<< | >>