ur_luk_tn/10/intro.md

992 B
Raw Blame History

لُوقا ۱۰: عمومی نوٹس

اس باب میں خصوصی تصورات

فصل

فصل ایک عام تصویر ہے جسے نئے عہد نامے میں استعمال کیا گیا ہے۔ لوگوں کا یِسُوع پر ایمان لانا، فصل کہلاتا ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/faith)

"کون پڑوسی ٹھہرا؟"

قدیم مشرق وسطی کی ثقافت میں، "پڑوسی ہونے" کا تصور بہت اہم تھا، کیونکہ اس ثقافت میں مہمان نوازی بہت ہی اہم سمجھی جاتی تھی ۔ اس باب میں " پڑوسی " ایسے شخص کے لیے استعمال کیا گیا ہے جو قریب رہتا ہے یا ممکنہ طور پر ہر دوسرا شخص ۔ " پڑوسی ٹھہرا" "اچھا پڑوسی ٹھہرا" کے معنی کے طور پر بھی استعمال ہوا ہے ۔

<< | >>