ur_luk_tn/01/intro.md

1.2 KiB
Raw Blame History

لُوقا ٠١: عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

بعض ترجمے شاعری کی ہر سطرکو باقی متن کے سامنے دائیں طرف رکھتےہیں تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو ۔ یو ایل بی (ULB) نے آیات ١: ۴٦-۵۵، ٦٨-٧٩ میں موجود شاعری کواسی طرح ترتیب دیا ہے ۔

اس باب میں خصوصی تصورات

" وہ یُوحنّا کہلائے گا "

قدیم مشرق وسطی میں زیادہ تر لوگ اپنے بچوں کو وہی نام دیتے تھےجو اُن کے خاندان میں کسی کا ہوتا تھا۔ لوگ حیران تھے کہ زکریاہ اور اِلیشِبٙع نے اپنے بیٹے کا نام یُوحنّا رکھا، کیونکہ اُن کے خاندان میں کوئی نہیں تھا، جس کا نام یُوحنّا تھا۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

لُوقا کی زبان سادہ اور سیدھی ہے ۔ وہ زیادہ اجزاءِ کلام استعمال نہیں کرتا ہے ۔

| >>