ur_luk_tn/02/39.txt

22 lines
909 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "مریم، یوسف اور یسوع بیت اللحم کے شہر کو چھوڑ کر اپنے بچپن کے شہر ناصرت واپس آتے ہیں."
},
{
"title": "جب وہ خداوند کی شریعت کے مطابق سب کچھ کر چکے",
"body": "AT: \"یہ کہ خداوند کا قانون ان کو کرنے کی ضرورت ہے\""
},
{
"title": "اپنے شہر ناصرۃ کو روانہ ہوئے",
"body": "اس جملہ کا مطلب ہے کہ وہ ناصرت میں رہتے تھے."
},
{
"title": "حکمت میں ترقی کرتا گیا",
"body": "\"زیادہ دانشمند بننا\" یا \"سمجداری کی باتیں سیکھتا تھا\""
},
{
"title": "خدا کا فصل اُس پر تھا",
"body": "\"خدا نے اسے برکت دی\" یا \"خدا خاص طور پر اس کے ساتھ تھا\""
}
]