[ { "title": "منسلک بیان", "body": "مریم، یوسف اور یسوع بیت اللحم کے شہر کو چھوڑ کر اپنے بچپن کے شہر ناصرت واپس آتے ہیں." }, { "title": "جب وہ خداوند کی شریعت کے مطابق سب کچھ کر چکے", "body": "AT: \"یہ کہ خداوند کا قانون ان کو کرنے کی ضرورت ہے\"" }, { "title": "اپنے شہر ناصرۃ کو روانہ ہوئے", "body": "اس جملہ کا مطلب ہے کہ وہ ناصرت میں رہتے تھے." }, { "title": "حکمت میں ترقی کرتا گیا", "body": "\"زیادہ دانشمند بننا\" یا \"سمجداری کی باتیں سیکھتا تھا\"" }, { "title": "خدا کا فصل اُس پر تھا", "body": "\"خدا نے اسے برکت دی\" یا \"خدا خاص طور پر اس کے ساتھ تھا\"" } ]