ur_luk_tn/01/64.txt

38 lines
1.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُس کی زبان کھل گئی ",
"body": "یہ دو جملے لفظی تصاویر ہیں جن پر زور دیا گیا ہے کہ زکریا اچانک بات کرنے لگا."
},
{
"title": "فوری طور پر اُس کی زبان کھل گئی",
"body": "AT: \"خدا نے اسکا منہ کھول دیا اور اسکی زبان کو آزاد کیا\""
},
{
"title": "سب سننے والوں پر بڑا خوف چھا گیا",
"body": "AT: \"ہر ایک جو ان کے گرد رہتا تھا وہ خدا کے خوف میں تھے جب اس نے زکریا کی زبان کھول دی تھی\""
},
{
"title": "ملک میں",
"body": "یہ صرف ان کے قریبی پڑوسیوں کے لئے نہیں بلکہ اس علاقے میں رہنے والوں کے لئے حوالہ دیتا ہے."
},
{
"title": "سب سننے والوں پر",
"body": "یہاں \"والوں پر\" لفظ جو چیزیں ہوئی تھیں اس سے مراد ہیں."
},
{
"title": "سب سننے والوں",
"body": "یہ یہودی لوگوں کے بڑے گروہ سے مراد ہے جو پوری دنیا میں رہتے تھے."
},
{
"title": "کہنے لگے",
"body": "\"پوچھ\""
},
{
"title": "یہ بچہ کیسا ہو گا؟",
"body": "\"یہ بچہ کتنا بڑا شخص بن جائے گا؟\" یہ ممکن ہے کہ یہ سوال ان کے تعجب کا بیان بننا تھا جسے انہوں نے بچے کے بارے میں سنا تھا. AT: \"یہ بچے بہت اچھا آدمی ہو گا!\""
},
{
"title": "خداوندکا ہاتھ اُس پر ہے",
"body": "\"خداوند کا ہاتھ\" کا جملہ رب کی طاقت سے مراد ہے. \"رب کی قوت اس کے ساتھ تھی\" یا \"رب کی قوت اس میں کام کر رہی تھی\""
}
]