ur_luk_tn/15/22.txt

30 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "بہترین لباس",
"body": "AT: \"بہترین کوٹ\" یا \"بہترین لباس\""
},
{
"title": "اُس کے ہاتھ میں انگوٹھی",
"body": "انگوٹی اختیار کا نشانہ تھا کہ مرد اپنی انگلیوں میں پہنتے تھے."
},
{
"title": "جوتی ",
"body": "اس وقت کے امیر لوگ جوتی پہنتے تھے. "
},
{
"title": "ایک پَلا ہوا بچھڑا",
"body": "AT: \"بہترین بچھڑا\" یا \"جوان جانور جوچربی دار ہے\""
},
{
"title": "اُسے ذبح کرو",
"body": "AT: \"اسے ذبح کرکے اور اسے پکانا\""
},
{
"title": "میرا بیٹامر گیا تھا اور اب یہ زندہ ہے",
"body": "AT: \"یہ میرا بیٹا مر گیا اور دوبارہ زندہ ہو گیا\" یا \"مجھے محسوس ہوتا تھا کہ میرے بیٹے کی موت ہوئی تھی، لیکن اب وہ زندہ ہے\""
},
{
"title": "یہ کھو گیا تھا اور اب ملا ہے",
"body": "AT: \"یہ میرا بیٹا کھو گیا ہے اور اب میں نے اسے پایا\" یا \"میرا بیٹا کھو گیا اور گھر واپس آ گیا ہے\""
}
]