[ { "title": "بہترین لباس", "body": "AT: \"بہترین کوٹ\" یا \"بہترین لباس\"" }, { "title": "اُس کے ہاتھ میں انگوٹھی", "body": "انگوٹی اختیار کا نشانہ تھا کہ مرد اپنی انگلیوں میں پہنتے تھے." }, { "title": "جوتی ", "body": "اس وقت کے امیر لوگ جوتی پہنتے تھے. " }, { "title": "ایک پَلا ہوا بچھڑا", "body": "AT: \"بہترین بچھڑا\" یا \"جوان جانور جوچربی دار ہے\"" }, { "title": "اُسے ذبح کرو", "body": "AT: \"اسے ذبح کرکے اور اسے پکانا\"" }, { "title": "میرا بیٹامر گیا تھا اور اب یہ زندہ ہے", "body": "AT: \"یہ میرا بیٹا مر گیا اور دوبارہ زندہ ہو گیا\" یا \"مجھے محسوس ہوتا تھا کہ میرے بیٹے کی موت ہوئی تھی، لیکن اب وہ زندہ ہے\"" }, { "title": "یہ کھو گیا تھا اور اب ملا ہے", "body": "AT: \"یہ میرا بیٹا کھو گیا ہے اور اب میں نے اسے پایا\" یا \"میرا بیٹا کھو گیا اور گھر واپس آ گیا ہے\"" } ]