ur_luk_tn/15/06.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جب وہ اپنے گھر آتا ہے",
"body": "\"جب بھیڑوں کا مالک گھر آتا ہے\" یا \"جب آپ گھر آتے ہیں\" (UDB). "
},
{
"title": "ایسے ہی",
"body": "\"اسی طرح\" یا \"جیسے ہی چرواہا اور اس کے دوست اور پڑوسی خوش ہوں گے\""
},
{
"title": "آسمان پر....خوشی ہو گی",
"body": "\"جنت میں سب خوش ہوں گے\""
},
{
"title": " ننانوے راست بازوں",
"body": "\"99 صادق افراد\""
},
{
"title": "ننانوے راست بازوں کی نسبت جنہیں توبہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے",
"body": "اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ خدا ان لوگوں کے ساتھ خوش نہیں ہے جو اس کا اطاعت کرتے ہیں- وہ ان سے بہت خوش ہے. لیکن آسمان میں خوشی اس وقت ہوتی ہے جب کوئی شخص اپنے گناہوں سے بچ جاتا ہے تو اس سے بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے!"
},
{
"title": "توبہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے",
"body": "اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایماندروں کو کبھی توبہ کرنے کی ضرورت نہیں - وہ سب کرتے ہیں. یسوع ایک نقطہ نظر پیش کرہا ہے."
}
]