[ { "title": "جب وہ اپنے گھر آتا ہے", "body": "\"جب بھیڑوں کا مالک گھر آتا ہے\" یا \"جب آپ گھر آتے ہیں\" (UDB). " }, { "title": "ایسے ہی", "body": "\"اسی طرح\" یا \"جیسے ہی چرواہا اور اس کے دوست اور پڑوسی خوش ہوں گے\"" }, { "title": "آسمان پر....خوشی ہو گی", "body": "\"جنت میں سب خوش ہوں گے\"" }, { "title": " ننانوے راست بازوں", "body": "\"99 صادق افراد\"" }, { "title": "ننانوے راست بازوں کی نسبت جنہیں توبہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے", "body": "اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ خدا ان لوگوں کے ساتھ خوش نہیں ہے جو اس کا اطاعت کرتے ہیں- وہ ان سے بہت خوش ہے. لیکن آسمان میں خوشی اس وقت ہوتی ہے جب کوئی شخص اپنے گناہوں سے بچ جاتا ہے تو اس سے بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے!" }, { "title": "توبہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے", "body": "اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایماندروں کو کبھی توبہ کرنے کی ضرورت نہیں - وہ سب کرتے ہیں. یسوع ایک نقطہ نظر پیش کرہا ہے." } ]