ur_luk_tn/12/27.txt

30 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "سوسن کے پھولوں پر غور کرو",
"body": "\"سوچو سوسن کیسے بڑهتی ہے\" "
},
{
"title": "سوسن ",
"body": "سوسن خوبصورت پھول ہیں جو جنگلی میدان میں بڑھتی ہیں."
},
{
"title": " نہ محنت کرتے ہیں نہ ہی وہ کاتتے ہیں",
"body": "AT: \"نہ ہی وہ کپڑے بنانے کے لئے دھاگے بنا تے ہیں\" یا \"اور وہ سوت نہیں بناتے\""
},
{
"title": "سلیمان اپنی ساری شان و شوکت",
"body": "\"سلیمان جس کے پاس عظیم دولت تھی\" یا \"سلیمان جو خوبصورت لباس پہنتا تھا\""
},
{
"title": "اگر خدا میدان کی گھاس کو کپڑے پہنا سکتا ہے",
"body": "AT: \"اگر خدا اس طرح خوبصورت میدان میں گھاس بنا دیتا ہے\""
},
{
"title": "تنور میں جھونکی جائے گا",
"body": "AT: \"کوئی اسے آگ میں پھینک دیتا ہے\""
},
{
"title": "تم کو کیسے نہ پہنایا جائے گا",
"body": "AT: \"وہ یقینی طور پر آپ کو بھی بہتر لباس پہنائے گا\""
}
]