[ { "title": "سوسن کے پھولوں پر غور کرو", "body": "\"سوچو سوسن کیسے بڑهتی ہے\" " }, { "title": "سوسن ", "body": "سوسن خوبصورت پھول ہیں جو جنگلی میدان میں بڑھتی ہیں." }, { "title": " نہ محنت کرتے ہیں نہ ہی وہ کاتتے ہیں", "body": "AT: \"نہ ہی وہ کپڑے بنانے کے لئے دھاگے بنا تے ہیں\" یا \"اور وہ سوت نہیں بناتے\"" }, { "title": "سلیمان اپنی ساری شان و شوکت", "body": "\"سلیمان جس کے پاس عظیم دولت تھی\" یا \"سلیمان جو خوبصورت لباس پہنتا تھا\"" }, { "title": "اگر خدا میدان کی گھاس کو کپڑے پہنا سکتا ہے", "body": "AT: \"اگر خدا اس طرح خوبصورت میدان میں گھاس بنا دیتا ہے\"" }, { "title": "تنور میں جھونکی جائے گا", "body": "AT: \"کوئی اسے آگ میں پھینک دیتا ہے\"" }, { "title": "تم کو کیسے نہ پہنایا جائے گا", "body": "AT: \"وہ یقینی طور پر آپ کو بھی بہتر لباس پہنائے گا\"" } ]