ur_luk_tn/12/22.txt

30 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو بھیڑ کے سامنے تعلیم دیتا ہے."
},
{
"title": "اس لیے",
"body": "\"اس وجہ سے\" یا \"اس کی وجہ سے یہ کہانی کیا سکھاتی\""
},
{
"title": "میں تم سے سچ کہتا ہوں",
"body": "\"میں تم کو کچھ اہم بتانا چاہتا ہوں\" یا \"تم کو اس سے احتیاط سے سننے کی ضرورت ہے\""
},
{
"title": "اپنی زندگی کے لیے فکر مند نہ ہو کہ تم کیا کھاؤ گے",
"body": "\"تمہاری زندگی کے بارے میں اور جو کچھ تم کھاتے ہو\" یا \"رہنے کے لئے کافی کھانے کے بارے میں \""
},
{
"title": "اپنے بدن کے لیے کہ کیا پہنو گے",
"body": "\"تمہارے جسم کے بارے میں اور جو کچھ تم پہنتے ہو\" یا \"تمہارے جسم پر ڈالنے کے لئے کافی کپڑے کے بارے میں\""
},
{
"title": "زندگی کھانے سے زیادہ ",
"body": "AT: \"تمہارے کھانا کھانے سے زندگی زیادہ اہم ہے\""
},
{
"title": "اور جسم کپڑوں سے زیادہ اہم ہے",
"body": "AT: \"تمہارا جسم کپڑوں سے زیادہ اہم ہے\" (UDB)"
}
]