[ { "title": "منسلک بیان:", "body": "یسوع اپنے شاگردوں کو بھیڑ کے سامنے تعلیم دیتا ہے." }, { "title": "اس لیے", "body": "\"اس وجہ سے\" یا \"اس کی وجہ سے یہ کہانی کیا سکھاتی\"" }, { "title": "میں تم سے سچ کہتا ہوں", "body": "\"میں تم کو کچھ اہم بتانا چاہتا ہوں\" یا \"تم کو اس سے احتیاط سے سننے کی ضرورت ہے\"" }, { "title": "اپنی زندگی کے لیے فکر مند نہ ہو کہ تم کیا کھاؤ گے", "body": "\"تمہاری زندگی کے بارے میں اور جو کچھ تم کھاتے ہو\" یا \"رہنے کے لئے کافی کھانے کے بارے میں \"" }, { "title": "اپنے بدن کے لیے کہ کیا پہنو گے", "body": "\"تمہارے جسم کے بارے میں اور جو کچھ تم پہنتے ہو\" یا \"تمہارے جسم پر ڈالنے کے لئے کافی کپڑے کے بارے میں\"" }, { "title": "زندگی کھانے سے زیادہ ", "body": "AT: \"تمہارے کھانا کھانے سے زندگی زیادہ اہم ہے\"" }, { "title": "اور جسم کپڑوں سے زیادہ اہم ہے", "body": "AT: \"تمہارا جسم کپڑوں سے زیادہ اہم ہے\" (UDB)" } ]