Add '22/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-11 19:16:44 +00:00
parent 64d354cc52
commit afd89c12c3
1 changed files with 24 additions and 0 deletions

24
22/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,24 @@
# لُوقا ۲۲: عمومی نوٹس
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### بدن اور خون کا کھایا جانا
لُوقا ٢٢: ١٩-٢٠ یِسُوع کے اُس کے شاگردوں کے ساتھ آخری کھانے کو بیان کرتا ہے اِس وقت ، یِسُوع نے اُن کو بتایا کہ وہ جو کھا اور پی رہے تھے وہ اُس کا بدن اور خون تھا ۔ تقریبًا تمام مسیحی کلیسیائیں اس کھانے کی یاد میں " آخری فسح ، " عشائے ربانی " یا " پاک عشاء " کو مناتے ہیں ۔
#### نیا عہد
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آخری کھانے کے دوران یِسُوع نے نیا عہد قائم کیا ۔ دیگر کا خیال ہے کہ اُس نے آسمان پر چلے جانے کے بعد اِس کو قائم کیا ۔ کچھ دوسرے کہتے ہیں کہ یہ نیا عہد اُس وقت تک قائم نہ ہوگا جب تک یِسُوع دوبارا نہ آجائے ، آپ کے ترجمہ میں اس کے متعلق زیادہ نہیں ہونا چاہئے بس اُتنا ہی جتنا (ULB) یو ایل بی بتاتی ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant]])
### اس باب میں دیگر ترجمہ کی ممکنہ مشکلات
#### "ابنِ آدم"
اس باب میں ، یِسُوع اپنے آپ کو ابنِ آدم کہتا ہے ( لُوقا٢٢: ٢٢)۔ آپ کی زبان میں شاید لوگوں کو اس بات کی اجازت نہ ہو کہ وہ اپنے آپ کے بارے میں یوں بات کریں کہ گویا ، وہ کِسی اور کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sonofman]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-123person]])
## Links:
* __[Luke 22:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../21/intro.md) | [>>](../23/intro.md)__