Add '08/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 19:53:07 +00:00
parent 4a6a62de07
commit 697c254e5e
1 changed files with 24 additions and 0 deletions

24
08/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,24 @@
# لُوقا ٠٨: عمومی نوٹس
### تشکیل اور ترتیب
اس باب میں متعدد بار لُوقا بغیر نشاندہی کیے موضوع بدلتا ہے ۔ آپ کو ان غیر ہموار تبدیلیوں کو ہموار کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ۔
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### معجزات
یِسُوع نے ایک طُوفان سے بات کرکےاُس کو تھما دیا، اُس نے ایک مُردہ لڑکی سے بات کرکے اُسے زندہ کیا ، اُس نے بدروحُوں سے بات کرکے ایک آدمی کو اُن سے چھٹکارہ دلایا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/miracle]])
### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام
#### تمثیلیں
تمثیلیں مختصر کہانیاں تھیں جو یِسُوع نے سنائیں تاکہ لوگ آسانی سے اُس تعلیم کو سمجھ سکیں جو وہ سکھانے کی کوشش کر رہا تھا ۔ اُس نے یہ کہانیاں اس لیے بھی سنائیں کہ جو اُس پر ایمان نہیں رکھنا چاہتے تھے وہ سچائی کو سمجھ بھی نہ پائیں گے ( لُوقا ٨: ۴-١۵) ۔
## Links:
* __[Luke 08:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../07/intro.md) | [>>](../09/intro.md)__