From 697c254e5e489921d470b025c68bc65b01f493d3 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Wed, 5 May 2021 19:53:07 +0000 Subject: [PATCH] Add '08/intro.md' --- 08/intro.md | 24 ++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 24 insertions(+) create mode 100644 08/intro.md diff --git a/08/intro.md b/08/intro.md new file mode 100644 index 0000000..364647e --- /dev/null +++ b/08/intro.md @@ -0,0 +1,24 @@ +# لُوقا ٠٨: عمومی نوٹس + +### تشکیل اور ترتیب + +اس باب میں متعدد بار لُوقا بغیر نشاندہی کیے موضوع بدلتا ہے ۔ آپ کو ان غیر ہموار تبدیلیوں کو ہموار کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ۔ + +### اس باب میں خصوصی تصورات + +#### معجزات + +یِسُوع نے ایک طُوفان سے بات کرکےاُس کو تھما دیا، اُس نے ایک مُردہ لڑکی سے بات کرکے اُسے زندہ کیا ، اُس نے بدروحُوں سے بات کرکے ایک آدمی کو اُن سے چھٹکارہ دلایا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/miracle]]) + +### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام + +#### تمثیلیں + +تمثیلیں مختصر کہانیاں تھیں جو یِسُوع نے سنائیں تاکہ لوگ آسانی سے اُس تعلیم کو سمجھ سکیں جو وہ سکھانے کی کوشش کر رہا تھا ۔ اُس نے یہ کہانیاں اس لیے بھی سنائیں کہ جو اُس پر ایمان نہیں رکھنا چاہتے تھے وہ سچائی کو سمجھ بھی نہ پائیں گے ( لُوقا ٨: ۴-١۵) ۔ + +## Links: + +* __[Luke 08:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../07/intro.md) | [>>](../09/intro.md)__ +