Add '15/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 20:20:56 +00:00
parent cffcb7eb65
commit 5eb3a4d643
1 changed files with 20 additions and 0 deletions

20
15/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,20 @@
# لُوقا ۱۵: عمومی نوٹس
### تشکیل اور ترتیب
#### مسرف بیٹے کی تمثیِل
لُوقا١۵: ١١- ٣٢ مسرف بیٹے کی تمثیل ہے۔ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ اس کہانی میں باپ کا کردار خُدا کو پیش کرتا ہے(باپ) ، چھوٹا گنہگار بیٹا ان لوگوں کی نمائندگی کرتا ہے جو توبہ کرتے اور یِسُوع پر ایمان لاتے ہیں، اپنے آپ میں نیک بڑا بیٹا فریسیوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔ کہانی میں بڑا بیٹا باپ سےناراض ہوتا ہے کیونکہ باپ نے چھوٹے بیٹے کے گناہوں کو معاف کر دیا اور وہ اس جشن میں شامل نہیں ہوتا جو چھوٹے بیٹے کی توبہ کی خوشی میں باپ نے دیا تھا ۔ یہ اس لئے تھا کیونکہ یِسُوع جانتا تھا کہ فریسی یہ چاہتے تھے کہ خدا بس یہ سوچے کہ صرف وہی اچھے ہیں اور وہ دوسرے لوگوں کے گناہ معاف نہ کرے۔وہ انہیں سیکھا رہا تھا کہ وہ کبھی خُدا کی بادشاہی کا حصہ نہ بنیں گے کیونکہ وہ اس طرح سے سوچتے تھے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/forgive]] and [[rc://en/ta/man/translate/figs-parables]])
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### گنہگار
جب یِسُوع کے دور کے لوگ " گنہگاروں " کے بارے میں بات کرتے تھے ۔ تو وہ اُن لوگوں کے بارے میں بات کرتے تھے جنہوں نے مُوسیٰ کی شرِیعت کی اطاعت نہیں کی بلکہ اس کے بجائے چوری یا جنسی گناہوں کا ارتکاب کیا ۔ لیکن یِسُوع نے تین تمثیلیں بیان کیں ۔ لُوقا ١۵: ۴-٧ ، لُوقا ١۵: ٨-١٠ ، اور لُوقا ١۵: ١١-٣٢) یہ سکھا نے کے لیے کہ وہ لوگ جو ایمان رکھتے ہیں کہ وہ گنہگار ہیں اور جو توبہ کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اصل میں خُدا کو خوش کرتے ہیں ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/repent]] and [[rc://en/ta/man/translate/figs-parables]])
## Links:
* __[Luke 15:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../14/intro.md) | [>>](../16/intro.md)__