Add '14/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 20:17:57 +00:00
parent 464d81f619
commit cffcb7eb65
1 changed files with 28 additions and 0 deletions

28
14/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,28 @@
# لُوقا ۱۴: عمومی نوٹس
### تشکیل اور ترتیب
آیت نمبر٣ بیان کرتی ہے ( " یِسُوع نے شرع کے عالمِوں اور فریسِیوں سے کہا کہ سبت کے دن شِفا بخشنا رٙوا ہے یا نہیں " ؟ بسا اوقات ، یہُودی سبت کے دن شفا دینے پر یِسُوع کے ساتھ غصہّ ہوئےتھے۔ اس حوالے میں ، یِسُوع فریسِیوں کو لاجواب کر دیتا ہے ۔ ویسے عام طور پر یہُودی یِسُوع کو پھنسانے کی کوشش کرتے تھے ۔
#### موضوع کا بدلنا
اس باب میں کئی بار لُوقا بغیر نشاندہی کیے ایک موضوع کو دوسرے موضوع سے بدلتا ہے ۔
### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام
#### تمثیِل
یِسُوع نے لُوقا ١۴: ١۵-٢۴ میں ایک تمثیِل بتائی یہ تعلیم سکھانے کے لیے کہ خُدا کی بادشاہی ایک ایسی چیز ہوگی جس سے ہر کوئی لُطف اندوز ہو سکے گا مگر لوگ اس کا حصہّ بننے سے انکار کریں گے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/kingdomofgod]])
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### ظاہری تضاد
ظاہری تضاد ایک سچا بیان ہے جو کسی ناممکن کو بیان کرنے کے لیے ظاہر ہوتا ہے اس باب میں ایک ظاہری تضاد پیش آیا ہے : "جو کوئی اپنے آپ کو بڑا بنائے گا وہ چھوٹا کیا جائےگا اور جوکوئی اپنے آپ کو چھوٹا بنائے گا وہ بڑا کیا جائے گا " ( لُوقا ١۴: ١١) ۔
## Links:
* __[Luke 14:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../13/intro.md) | [>>](../15/intro.md)__