ur_jos_tn/jos/10/intro.md

1.2 KiB
Raw Blame History

یشُوع ١٠عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یو ایل بی ١٠: ١٢- ١٣ کی سطروں کو صفحے پر دائیں طرف باقی متن سے پرے رکھتی ہے کیونکہ وہ ایک نظم ہیں۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

" کیونکہ یہوواہ اِسرائیل کی خاطر جنگ لڑا"

اِسرائیل کی وعدہ شدہ سرزمِین پر فتح اِسرائیل کی جنگ سے زیادہ بے دین کنعانیوں کے ساتھ خُداوند کی جنگ تھی۔ اس قسم کی جنگ دُوسری جنگوں سے مختلف تھی اور خُدا نے اِسرائیل کو خصوصی ہدایات دیں۔ See: rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland and rc://en/tw/dict/bible/kt/godly)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

محاورہ

جِبعون کے لوگوں نے جب اِسرائیل کی مدد مانگی تو مُحاورہ اِستعمال کیا:"اپنا ہاتھ مت کھینچ ،"مطلب "ہماری حفاظت کرنا بند نہ کر۔" (See: rc://en/ta/man/translate/figs-idiom)

<< | >>