ur_jon_tn/jon/02/intro.md

2.2 KiB
Raw Permalink Blame History

یُوناہ ٠٢ عمومی نوٹس

ترتیب و تشکیل

اس باب کا آغاز یُوناہ کی دُعا سے ہوتا ہے ، اور بہت سے مُترجمین نے باقی متن کے مقابلے میں صفحے پر دائیں طرف اس کی سطروں کو ترتیب دے کر اسے الگ کرنے کا انتخاب کیا ہے ۔ مُترجمین اس عمل کی پیروی کر سکتے ہیں ، لیکن اِن پر پابندی نہیں ہے ۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

سُمندر

اس باب میں سُمندر کی کئی اصلاحات ہیں ۔

اس باب میں اہم انداز اظہار

شاعری

کلامِ مقدس میں دُعائیں زیادہ تر شاعری کی شکل میں پائی جاتی ہیں ۔ شاعری کسی خاص معنی کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اکثر استعاروں کا استعمال کرتی ہے ۔ مثال کے طور پر ، جب سے یُوناہ سُمندر میں مچھلی کے اندر تھا ، اس میں پھنس جانے کا جیل سے موازنہ کیا جاتا ہے یُوناہ سُمندر کی گہرائی سے مغلوب ہے " پہاڑوں کی تہ تک " اور " پاتال میں " یہ باتیں بول کر اس کا اظہار کیا جاتا ہے ۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor)

اِس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

توبہ

علماء اس بات پر دو حصّوں میں تقسیم ہیں کہ آیا یُوناہ کی توبہ حقیقی تھی یا وہ اپنی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔ چوتھے باب میں اس کے رویے کی روشنی میں یہ غیر یقینی ہے کہ اُس نے حقیقی توبہ کی تھی ۔ اگر ممکن ہو تو ، مُترجمین کے لیے یہ بہتر ہے کہ وہ اس بارے میں کہ یُوناہ کی توبہ حقیقی تھی قطعی موقف بنانے سے گریز کریں ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/repent and rc://en/tw/dict/bible/kt/save)

<< | >>