ur_jol_tn/jol/02/intro.md

1.9 KiB
Raw Blame History

یُوایل ٢ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

اس باب میں فوجوں اور سپاہیوں کی دلکش منظر کشی شاعرانہ انداز میں جاری ہے ۔

اس باب میں خصوصی تصورات

ٹِڈّیاں

کِتاب کا آغاز ٹڈیوں اور اُن سے پیدا ہونے والی تباہ کاری کی منظر کشی سے بہت ہی ڈرامائی انداز میں ہوتا ہے ۔ لگتا ہے کہ ڈِدیوں کے پانچ مختلف اقسام نمودار ہوتے ہیں اور کہ وہ سارے پودوں کو بتدریج تباہ کر دیتے ہیں، جن میں پورے اسرائیل کی فصلیں، تاکستان، اور درخت بھی شامل ہیں۔

اس باب میں صائع و بدائع

اس باب میں جب یُوایل اس فوج کو بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے، ایک طویل پیمانے پر تشبیہ کا استعمال ہوا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/ta/man/jit/figs-simile)

استعارہ

خُشک سالی، یا بارش کی شدید قلت، جِسے یُوایل بیان کرتا ہے یہ غالبًا حقیقت میں خُشک سالی ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ دُشمن حملہ آوروں کی یا پھر خود یہوواہ کی اپنے لوگوں اور دوسری قوموں کو سزا دینے کے لیے آمد کی تصویر کشی ہو۔ مُترجمین کو ٹڈیوں اور خُشک سالی کے منظر کو ویسے ہی سادہ طریقے سے بیان کرنا ہوگا جیسا یُوایل نے انہیں بیان کیا ہے اور اس کے مُعتلف ممکنہ معنوں سے پریشان نہ ہوں۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor)

<< | >>