ur_jol_tn/jol/03/intro.md

948 B
Raw Blame History

یُوایل ٣ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہاں اس بات میں اِسرائیل کے لوگوں سے ہٹ کر مرکزی خیال اُس کے دُشمنوں کے طرف تبدیل ہوا ہے۔ ان ابواب میں جو واقعات ہیں اُن میں بہت سی پیشن گوئیاں ہیں جو کہ دُنیا کے اختتام کے واقعات کے بارے میں ہیں۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

اِسرائیل

اس باب میں اِسرائیل کا ذکر شاید یہُوداہ کے لوگوں کے لیے ہے نہ کہ اِسرائیل کی شمالی سلطنت کے لیے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ یہ مجموعی طور پر سارے اِسرائیل کی بات ہو ۔

__<< | __