Update 'jol/01/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-15 19:30:18 +00:00
parent 113bfcc627
commit 321fadb6d0
1 changed files with 19 additions and 11 deletions

View File

@ -1,22 +1,30 @@
# Joel 01 General Notes
# یُوایل ١ عمومی نوٹس
### Structure and formatting
Joel is written in poetic form and with striking imagery. The ULB is written in poetic form, but the UDB has been transferred to a prose form. If possible, use the poetic form to communicate the meaning of this book in order to stay closer to the original meaning of the text.
### تشکیل اور ترتیب
### Special concepts in this chapter
#### Locusts
This book starts very dramatically with the imagery of the locusts and the devastation they produce. There are five different kinds of locusts that appear to come and they progressively destroy the vegetation including the crops, vineyards and even the trees of the whole land of Israel.
یُوایل کی کِتاب دلکش منظر کشی کے ساتھ شاعرانہ انداز میں لکھی گئی ہے۔ یو ایل بی میں اس کو شاعرانہ انداز میں لکھا گیا ، لیکن یو ڈی بی میں اس کو نثر کہ انداز میں بدل دیا گیا ہے۔ اگر ممکن ہو تو کِتاب کے معنی بتانے اور عبادت کے اصل معنی کے قریب رہنے کے لیے شاعرانہ طرز انداز استعمال کریں۔
It was common for farmers in the ancient Near East to experience large locust swarms that would come and eat all crops in their fields. Joel might be describing such attacks in this first chapter. Because Joel uses military terms and images to describe these locust attacks, his descriptions might represent enemy invaders who would come and destroy the land its people. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor]])
Translators should translate simply, presenting the scenes of locusts as Joel describes them, and not worry about the various possible meanings.
### اس باب میں خصوصی تصورات
### Important figures of speech in this chapter
#### Rhetorical Questions
The author also uses rhetorical questions that communicate surprise and alarm. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-rquestion]])
#### ٹِڈّیاں
کِتاب کا آغاز ٹڈیوں اور اُن سے پیدا ہونے والی تباہ کاری کی منظر کشی سے بہت ہی ڈرامائی انداز میں ہوتا ہے۔ لگتا ہے کہ ڈِدیوں کے پانچ مختلف اقسام نمودار ہوتے ہیں اور کہ وہ سارے پودوں کو بتدریج تباہ کر دیتے ہیں، جن میں پورے اسرائیل کی فصلیں، تاکستان، اور درخت بھی شامل ہیں۔
قدیم قریب مشرق میں کسانوں کے لیے ٹڈیوں کے بڑے جُھنڈ کا تجربہ عام تھا کہ وہ آئیں اور کھیتوں میں ساری فصلوں کو چٹ کر جائیں۔ یُوایل شاید اس قسم کے حملے کو پہلے باب میں بیان کر رہا ہے کیونکہ یُوایل ان ٹڈیوں کے حملوں کو بیان کرنے کے لیے فوجی اصلاحات استعمال کرتا ہے۔ اس کی وضاحت شاید دُشمن حملہ آوروں کو پیش کرتی ہے کہ وہ آئیں گے اور اس ساری سرزمین اور اس کے لوگوں کو تباہ کر دیں گے۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor]])
مُترجمین کو ٹڈیوں اور خُشک سالی کے منظر کو ویسے ہی سادہ طریقے سے بیان کرنا ہوگا جیسا یُوایل نے انہیں بیان کیا ہے اور اس کے مختلف ممکنہ معنوں سے پریشان نہ ہوں ۔
### اس باب میں صائع و بدائع
#### خطیبانہ سوالات
مُصنف خطیبانہ سوالات کا بھی استعمال کرتا ہے جو تعجب اور خطرے کو بیان کرتے ہیں ۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-rquestion]])
## Links: