Update 'jol/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-15 19:27:18 +00:00
parent 06fc1eae5a
commit 113bfcc627
1 changed files with 60 additions and 31 deletions

View File

@ -1,54 +1,83 @@
# Introduction to Joel
# یُوایل کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of the Book of Joel
## حصہ ۱: عام تعارف
1. The land ruined; the day of Yahweh is coming (1:12:11)
- Locusts and drought (1:120)
- The day of Yahweh (2:111)
1. Yahweh restores his people (2:12-32)
- The people should turn to Yahweh, for he will pity them (2:1227)
- The Spirit of Yahweh, wonders, and salvation (2:2832)
1. Yahweh will judge the nations (3:1-21)
- Yahweh judges the nations (3:116)
- Yahweh dwells in Zion (3:1721)
### What is the Book of Joel about?
### یُوایل کی کِتاب کا خاکہ
The main idea in the Book of Joel is "the day of Yahweh." This expression is found five times (1:15, 2:1, 2:11, 2:21, 3:14).
The people of Israel looked forward to "the day of Yahweh" as a day that Yahweh would judge the nations around them. But Joel warns that Yahweh would also judge Israel for being unfaithful to him. After judging them, Yahweh will restore his people.
1. زمین اُجڑ گئ ، یہوواہ کا دن آرہا ہے ( ١:١-٢: ١١)
Joel's message applies to the people of God in the church age. For Yahweh says, "I will pour out my Spirit on all flesh" and "everyone who calls on Yahweh will be saved" (2:28 and 2:32, quoted by Peter in Acts 2:17 and 2:21).
- ٹِڈّیاں اور خُشک سالی (١: ١-٢٠)
### How should the title of this book be translated?
- یہوواہ کا دن (٢: ١-١١)
The traditional title of this book is "The Book of Joel" or just "Joel." Translators may also call it the "The Book about Joel" or "The Sayings of Joel." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
1. یہوواہ اپنے لوگوں کو بحال کرتا ہے (٢: ١٢-٣٢)
### Who wrote the Book of Joel?
- لوگ یہوواہ کی طرف لوٹیں ، وہ اُن پر رحم کرے گا (٢: ١٢-٢٧)
This book contains the prophecies of an Israelite named Joel, son of Pethuel. The book does not tell when Joel prophesied.
- یہوواہ کا روُح ، عجاب ، اور نجات (٢: ٢٨-٣٢)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
1. یہوواہ قوموں کی عدالت کرے گا (٣: ١-٢١)
### What is the meaning of the locust attacks in Joel 1 and 2, and of the drought in Joel 2?
- یہوواہ قوموں کی عدالت کرتا ہے (٣: ١-١٦)
Locust attacks occurred often in the ancient Near East. Certain kinds of grasshoppers would come in countless numbers. There would be so many that they would darken the sky like a black cloud that blocked the sunlight. They often came after a long period of no rain. They came down on whatever crops were surviving in the fields and stripped them bare of their leaves. The locusts could not be stopped and caused terrible damage. For this reason, locust attacks served as a powerful image of military attacks in the Old Testament. In Chapters 1 and 2, Joel described locust attacks using military terms. He may have been speaking of enemy invaders coming and destroying the land its people.
- یہوواہ صیُون میں رہتا ہے (٣: ١٧-٢١)
There are various names for locusts in the original language of the Old Testament. It is uncertain whether these refer to different kinds of locusts or to the same kind of locust in different stages of growth. For this reason, versions of the Bible differ in how they translate these terms.
Joel also described a drought in Chapter 2. It might have been a real lack of rain. Or Joel may have been speaking of either enemy invaders or Yahweh himself coming to punish his people and the other nations.
### یُوایل کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
Translators should simply translate the locust attacks and drought as Joel described them and not worry about the various possible meanings.
### What did Joel prophesy about the future for God's people?
یُوایل کی کِتاب میں مرکزی خیال " یہوواہ کا دن " ہے ۔ کِتاب میں یہ اظہار پانچ دفعہ پایا جاتا ہے (١: ١۵، ٢: ١، ٢: ١١، ٢: ٢١، ٣: ١۴)
Joel prophesied that God will defeat Israel's enemies, rebuild the city of Jerusalem, and rule as victorious king over the whole world. At the same time, God will give his Spirit to all his people, and they will receive messages from him in dreams and visions. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/holyspirit]])
## Part 3: Important Translation Issues
اِسرائیل کے لوگ "یہوواہ کے دن" کے منتظر تھے وہ دن جب یہوواہ اُن کے ارد گرد کی قوموں کی عدالت کرے گا ۔ لیکن یُوایل اُن کو خبردار کرتا ہے کہ یہوواہ اِسرائیل کی بے وفائی کی وجہ سے اُس کی بھی عدالت کرے گا ۔ اُن کی عدالت کے بعد ، یہوواہ اپنے لوگوں کو بحال کرے گا ۔
### How should one translate the poetry of the Book of Joel?
All of the text in the Book of Joel is poetry. The ULB presents it in this way. The UDB, however, presents the text as prose. Translators may choose to use prose in their versions. Translators who want to translate the book as poetry should read about poetry and parallelism. (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-poetry]] and [[rc://en/ta/man/jit/figs-parallelism]])
یُوایل کا پیغام خُدا کے لوگوں پر کلیسیائی دور میں لاگو ہوتا ہے ۔ جیسا کہ یہوواہ کہتا ہے "میں ہر فردِ بشر پر اپنی روُح نازِل کروُں گا" اور "جو کوئی یہوواہ کا نام لے گا نجات پائے گا" (٢: ٢٨ اور ٢: ٣٢، پطرس نے اعمال ٢: ١٧ اور ٢: ٢١ میں اس کا حوالہ دیا گیا)۔
### اِس کِتاب کے نام کا ترجمہ کیسا کرنا چاہئے?
اس کِتاب کا روایتی عنوان ہے "یُوایل کی کتاب" یا صرف "یُوایل۔" مُترجمین اس کو "یُوایل کے متعلق کتاب" یا "یُوایل کی باتیں" بھی کہہ سکتے ہیں ۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### یُوایل کی کِتاب کس نے لکھی؟
یہ کِتاب ایک اِسرائیلی کی نبوت پر مشتمل ہے جس کا نام یُوایل بِن فتُوایل تھا۔ کِتاب یہ نہیں بتاتی کہ یُوایل نے کب نبوت کی۔
## حصہ ۲: اہم مزہبی اور تہذیبی تخِیل
### یُوایل ١ اور ٢ میں ، ٹڈیوں کے حملوں اور یُوایل ٢ میں خشک سالی کا کیا معنی ہے؟
قدیم مشرق وسطی میں اکثر ٹڈیوں کے حملے ہوتے تھے۔ متعدد قسم کے ٹڈے اٙن گنت تعداد میں آجا تے تھے۔ وہ اتنے زیادہ ہوتے تھے کہ آسمان پر سیاہ بادل کی طرح کالا کر کے سُورج کی روشنی کو روک دیتے تھے۔ یہ اکثر اُس وقت آتے تھے جب کافی عرصہ تک بارش نہ ہوتی تھی۔ جو بھی فصلیں کھیتوں میں ہوتیں وہ اُن پر اُتر آتے اور اُن کو اُن کے پتوں سے الگ کر کے تباہ کر دیتے تھے۔ ٹڈیوں کو روکا نہ جاسکا اور ان کی وجہ سے ہولناک نقصان ہوا۔ اس وجہ سے ، ٹڈیوں کے حملوں نے پُرانے عہد نامہ میں فوجی حملوں کی ایک طاقتور شبِیہ کے طور پر کام کیا۔ ١ اور ٢ ابواب میں ، یُوایل نے فوجی اصلاحات استعمال کرتے ہوئے ٹڈیوں کے حملوں کو بیان کیا۔ ہو سکتا ہے وہ دُشمن حملہ آوروں کی آمد اور سرزمین اور اُس کے لوگوں کی تباہی کے بارے میں بات کر رہا ہو۔
پُرانے عہدنامہ کی اصل زبان میں ٹڈیوں کے مختلف نام ہیں۔ یہ غیر یقینی ہے کہ آیا فصل کی بڑھوتی کے مختلف مراحل میں ایک ہی قسم کی ٹڈی یا مختلف قسم کی ٹڈیوں کا ذکر ہے۔ اس وجہ سے ، بائبل کے نسخُوں میں ان کی اصطلاحات کا ترجمہ مختلف ہے۔
"یُوایل نے ۲ باب میں خُشک سالی کی بھی وضاحت کی ہے۔ یہ ہوسکتا ہے کہ واقعی بارش کی شدید کمی رہی ہو۔ یا ہوسکتا ہے یُوایل دُشمن حملہ آوروں کی یا خود یہوواہ کی اپنے لوگوں اور دوسری قوموں کو سزا دینے
کے لیے آمد کے بارے میں بات کر رہا ہو۔"
مُترجمین ٹڈیوں کے حملوں اور خُشک سالی کو سادہ طریقے سے ترجمہ کریں جیسے یُوایل نے بیان کیا ہے اور اُن کے مختلف ممکنہ معنوں کے بارے میں پریشان نہ ہوں۔
### یُوایل نے خُدا کے لوگوں کے لیے مستقبل کے بارے میں کیا نبوت کی؟
یُوایل نے نبوت کی کہ خُدا اِسرائیل کے دُشمنوں کو شکست دے گا ، وہ یروشیِلم کے شہر کو دوبارہ تعمیر کرے گا ، اور پوری دُنیا پر فاتح بادشاہ کی طرح حکمرانی کرے گا۔ ٹھیک اُسی وقت خُدا اپنی روُح اپنے تمام لوگوں پر نازل کرے گا اور وہ خواب اور رویاوں میں اس سے پیغامات حاصل کریں گے۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/holyspirit]])
## حصہ ۳: ترجمہ کی اہم مسائل
### یُوایل کی کِتاب میں موجود شاعری کا ترجمہ کیسے کیا جائے؟
یُوایل کی کِتاب میں تمام تر تحریر شاعری ہے۔ یو ایل بی اس کو اسی طرح پیش کرتی ہے۔ اس کے بر عکس، یو ڈی بی اس تحریر کو نثر کے طور پر پیش کرتی ہے۔ مُترجمین اپنی تحریروں میں نثر استعمال کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ وہ مُترجمین جو کِتاب کو شاعری کے اندازہ میں ہی ترجمہ کرنا چاہتے ہیں, انہیں شاعری اور متوازیت کے متعلق پڑھنا ہوگا۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-poetry]] and [[rc://en/ta/man/jit/figs-parallelism]])