ur_job_tn/job/36/intro.md

1.2 KiB

ایُّوب ٣٦ عمومی نوٹ

تشکیل اور ترتیب

اِلیہُو کے مُطابق اپنے گناہوں کی سزا پانے کے بجائے، ایُّوب ان مُشکلات کے دوران گناہ کر رہا ہے۔ یہ اِلیہُو کے چار بیانات میں سے آخری ہے اور یہ پہلے ایُّوب کے دوستوں اور پھر ایُّوب سے مخاطب ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin and rc://en/tw/dict/bible/kt/testimony)

یو ایل بی اِس باب کی سطروں کو صفحے پر باقی متن سے پرے داہنی طرف رکھتی ہے کیونکہ یہ نظم ہے۔ اُس کا رویہ ایُّوب کے دوستوں سے بہت مُختلف نہیں ہے۔

اس باب میں خصوصی تصورات

یہواہ کا عدل

یہ باب یہواہ کے انصاف پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ انصاف ہمیشہ اِس زندگی میں نہیں ملتا۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/justice)

<< | >>