Update 'jhn/10/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-16 20:55:15 +00:00
parent 23dc3721e2
commit 20815afecc
1 changed files with 11 additions and 11 deletions

View File

@ -1,24 +1,24 @@
# John 10 General Notes
# یوحنا ۱۰ عام پیغام
### Special concepts in this chapter
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### Blasphemy
#### کفر بکنا
When a person claims that he is God or that God has told him to speak when God has not told him to speak, this is called blasphemy. The law of Moses commanded the Israelites to kill blasphemers by stoning them to death. When Jesus said, "I and the Father are one," the Jews thought he was blaspheming, so they took up stones to kill him. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/blasphemy]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]])
جب ایک شخص کا دعوی ہوتا ہے کہ وہ خدا ہے یا کہ خدا نے اس سے کہا ہے بات کرنے کے لیے جب کہ خدا نے اسے نہیں بتایا تو اسے توہین یا کفر بکنا قرار دیا جاتا ہے۔ موسی کے قانون نے اسرائیلیوں کو حکم دیا کہ وہ مزہب کی بے حرمتی کرنے والے کو سنگسار کر کے مار ڈالیں۔ جب یسوع نے کہا، "میں اور باپ ایک ہیں،" یہودیوں نے سوچا کہ وہ مزہب کی بے حرمتی کررہا ہے لہذا انہوں نے اسے مارنے کے لئے پتھر اٹھائے۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/blasphemy]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]])
### Important metaphors in this chapter
### اس باب میں اہم استعارے
#### Sheep
#### بھیڑ
Jesus spoke of people as sheep because sheep do not see well, they do not think well, they often walk away from those who care for them, and they cannot defend themselves when other animals attack them. God's people also rebel against him and do not know when they are doing wrong.
یسوع نے لوگوں کو بھیڑ اس لیے کہا، کیونکہ بھیڑ اچھی طرح سے نہیں دیکھ سکتے ہیں، وہ اچھی طرح سے نہیں سوچتے ہیں، وہ اکثر ان لوگوں سے دور ہو جاتے ہیں جنہوں نے ان کی دیکھ بھال کی ہے، اور دوسرے جانوروں کے حملے کا دفاع نہیں کرسکتے ہیں۔ خدا کے لوگ بھی اس کے خلاف بغاوت کرتے ہیں اور نہیں جانتے جب وہ غلط کر رہے ہیں۔
#### Sheep pen
#### بھیڑوں کا باڑا
A sheep pen was a space with a stone wall around it in which shepherds would keep their sheep. Once they were inside the sheep pen, the sheep could not run away, and animals and thieves could not easily get inside to kill or steal them.
بھیڑ کا باڑا اس کے ارد گرد ایک پتھر کی دیوار تھی جس میں چرواہوے اپنی بھیڑوں کو رکھتے تھے۔ جب بھیڑ باڑے کے اندر ہوتی، تو بھیڑ بھاگ نہیں سکتی تھی، اور جانوروں اور چوروں کو ان پر حملہ کرنے میں مشکل ہوتی.
#### Laying down and taking up life
#### زندگی اُتار دینا اور دوبارہ اُٹھانا
Jesus speaks of his life as if it were a physical object that he could lay down on the ground, a metaphor for dying, or pick up again, a metaphor for becoming alive again.
یسوع اپنی زندگی کے بارے میں ایسی بات کرتا تھا جیسا کہ وہ ایک جسمانی چیز ہو، سِسے یسوع زمین پر اُتار سکتا ہے، جو مرنے کے لئے ایک استعارہ ہے، یا دوبارہ اُٹھا سکتا ہے، جو دوبارہ جی اُٹھنے کے لئے ایک استعارہ ہے۔
## Links: