ur_jer_tn/jer/52/intro.md

441 B
Raw Blame History

یرمِیاہ ۵٢ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

اس باب میں پچھلے واقعات کا ایک تسلسل ہے اور یہُوداہ پر بابل کی فتح کا بیان ہے ۔ اس میں یروشیِلم کی ہیکل کی تباہی کا بھی بیان موجود ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/temple)

__<< | __