Update 'jer/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-14 18:12:09 +00:00
parent ed0d62a68e
commit b9207d7b4a
1 changed files with 91 additions and 49 deletions

View File

@ -1,73 +1,115 @@
# Introduction to Jeremiah
# یرمِیاہ کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of the Book of Jeremiah
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
1. Yahweh calls Jeremiah to be a prophet (1:1-19)
1. Yahweh will judge and punish Judah (2:1-29:32)
- Judah called to repent of spiritual adultery (2:16:30)
- Judah judged for its false religion (7:110:16)
- Jeremiah stands between Yahweh and his people (11:120:19)
- Jeremiah confronts his people (21:129:32)
1. Yahweh promises to restore Judah (30:1-33:26)
- Yahweh will bring the people of Judah back to their land (30:124)
- Yahweh will create a new covenant with them (31:140)
- The people will come back (32:144)
- Kings descended from David will rule again (33:126)
1. Jeremiah suffers (34:1-45:5)
- Before Yahweh punishes Judah (34:136:32)
- While Yahweh punishes Judah (37:139:18)
- After Yahweh punishes Judah (40:145:5)
1. Yahweh will judge and punish the nations (46:1-51:64)
- Egypt (46:128)
- Philistia (47:128)
- Moab (48:147)
- Ammon (49:16)
- Edom (49:722)
- Damascus (49:2327)
- Kedar (49:2833)
- Elam (49:3439)
- Babylonia (50:151:64)
1. Jerusalem captured and destroyed (52:134)
### What is the Book of Jeremiah about?
### یرمِیاہ کی کِتاب کا خاکہ
The Book of Jeremiah gives the prophesies of a priest named Jeremiah. It also tells how Jeremiah suffered in different ways while he prophesied.
Jeremiah began prophesying about 626 B.C. After the death of King Josiah, many groups of people in Israel opposed Jeremiah. Some of these people wanted to depend on Egypt to protect the nation. Others were idol worshipers. They hated Jeremiah for denouncing their gods. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])
1. یہوواہ یرمِیاہ کو ایک نبی ہونے کے لئے بُلاتا ہے۔(١: ١-١٩)
During the reign of King Jehoiakim, Jeremiah prophesied about the temple of Yahweh. King Jehoiakim received some of these prophecies in writing and burned the document. The next king, Zedekiah, put Jeremiah in prison when he told the king to surrender to Babylon.
1. یہوواہ یہُوداہ کی عدالت کرے گا اور سزا دے گا (٢: ١-٢٩: ٣٢)
King Nebuchadnezzar of Babylonia invaded Judah in 597 B.C. He conquered Jerusalem in 587 B.C. He offered Jeremiah housing and money if Jeremiah would go to Babylon. But Jeremiah remained in Jerusalem to help the few Jews left there.
- یہُوداہ کو رُوحانی زنا سے توبہ کے لئے بولا گیا (٢: ١-٦: ٣٠)
Shortly after that, Gedaliah, whom Nebuchadnezzar had chosen to be governor over Judah, was murdered. Some Jewish rebels captured Jeremiah and took him to Egypt. Those rebels went to Egypt to be protected there rather than to live under Nebuchadnezzar's rule. Jeremiah may have died soon after being taken to Egypt. But while in Egypt he prophesied that the Babylonians would invade and conquer Egypt.
- یہُوداہ کی اپنے جُھوٹے مزہب کے لیے عدالت (٨: ١-١٠: ١٦)
### How should the title of this book be translated?
- یرمِیاہ یہوواہ اور اُس کے لوگوں کے درمیان کھڑا ہوتا ہے(١١: ١-٢٠: ١٩)
The traditional title of this book is "The Book of Jeremiah" or just "Jeremiah." Translators may also call it the "The Book about Jeremiah" or "What the Prophet Jeremiah Said." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
- یرمِیاہ اپنے لوگوں کامقابلہ کرتا ہے( ٢١: ١-٢٩: ٣٢)
### Who wrote the Book of Jeremiah?
1. یہوواہ یہُوداہ کو دوبارہ بحال کرنے کا وعدہ کرتا ہے (٣٠: ١-٣٣: ٢٦)
Jeremiah was a priest and a prophet living in Judah. He spoke the prophesies in the Book of Jeremiah. A friend named Baruch wrote down many of the prophecies as Jeremiah spoke them to him.
- یہوواہ یہُوداہ کے لوگوں کو واپس اُن کے وطن لائے گا (٣٠: ١-٢۴)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
- یہوواہ اُن کے ساتھ ایک نیاعہد باندھے گا (٣١: ١-۴٠)
### What is the new covenant that is presented in the Book of Jeremiah?
- لوگ واپس آئیں گئے( ٣٢: ١-۴۴)
Jeremiah introduced a "new covenant" between Yahweh and Israel (chapter 31). Yahweh would "write this covenant on the hearts" of the people. This means that the covenant would be a part of the people instead of just written on stone or paper. The people would obey the new covenant with all their heart. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant]])
- داوُد کی نسل سے بادشاہ دوبارہ حکومت کریں گے( ٣٣: ١-٢٦)
### What relationship do Jeremiah's prophecies have to the other nations besides Israel?
1. یرمِیاہ برداشت کرتا ہے (٣۴: ١-۴۵: ۵)
Much of the Old Testament before this time is only about the nation of Israel. But Jeremiah also spoke of how Yahweh would judge other nations of the world. Yahweh would also punish the other nations for their wicked deeds. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/judge]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
- یہُوداہ یہوواہ کی سزا سے پہلے( ٣۴: ١-٣٦: ٣٢)
## Part 3: Important Translation Issues
- یہُوداہ یہوواہ کی سزا کےدوران( ٣٧: ١-٣٩: ١٨)
### Are the events in the Book of Jeremiah told in the order that they actually happened?
- یہُوداہ یہوواہ کی سزا کے بعد (۴٠: ١-۴۵: ۵)
Many of the events in the Book of Jeremiah are not told in the order that they actually happened. Instead, the various prophecies appear to be arranged by topic.
1. یہوواہ قوموں کی عدالت کرےگااور سزا دے گا( ۴٦: ١-۵١: ٦۴)
### Why does the Book of Jeremiah refer to this prophet as "he" or "him"?
- مصر ( ۴٦: ١-٢٨)
- فلِستِی (۴٧: ١-٢٨)
- موآب( ۴٨: ١-۴٧)
- عُمّون( ۴٩: ١-٦)
- ادُوم( ۴٩: ٧-٢٢)
- دٙمِشق( ۴٩: ٢٣-٢٧)
- قِیدار( ۴٩: ٢٨-٣٣)
- عٙیلام( ۴٩: ٣۴-۴٩)
- بابل( ۵٠: ١-۵١: ٦۴)
1. یروشیِلم پر قبضہ کرکے تباہ کردیا گیا( ۵٢: ١-٣۴)
### یرمِیاہ کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
یرمِیاہ کی کِتاب ایک یرمِیاہ نامی کاہن کی پیشن گوئیاں بیان کرتی ہے ۔ یہ کِتاب یہ بھی بتاتی ہے کہ پیشن گوئیوں کے دوران اُس نے کیسے مختلف تکلیفیں اُٹھائیں۔
یرمِیاہ نبی نے ٦٢٦ قبل از مسیح پیشن گوئی کرنا شروع کیا ۔ یوسیاہ بادشاہ کی موت کے بعد، لوگوں کے بہت سے گروہ یرمِیاہ کے مخالف ہوگئے ۔ اُن میں سے کچھ قوم کی حفاظت کے لیے مصر پر انحصار کرنا چاہتے تھے ۔ باقی بُتوں کے پُجاری تھے ۔ وہ اُن کے بُتوں کی مذمت کرنے کی وجہ سے یرمِیاہ سے نفرت کرتے تھے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])
شاہِ یہُویقیِم کی سلطنت کے دوران ،یرمِیاہ یہوواہ کی ہیکل کے بارے میں پیشن گوئی کرتا ہے ۔ یہُویقیِم بادشاہ نے اُن میں سے کچھ پیشن گوئیاں تحریری شکل میں حاصل کیں اور دستیاویزات کو جلا دیا ۔ا گلے بادشاہ، صِدقیاہ، نے یرمِیاہ کو قید خانہ میں ڈلوادیا جب اُس نے بادشاہ کو بابل کے آگے ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا ۔
شاہِ بابل نبُوکدنضر نے ۵٩٧ قبلِ مسیح میں یہُوداہ پر حملہ کیا ۔اُس نے یروشیِلم کو ۵٨٧ قبلِ مسیح میں فتح کیا ۔اُس نے یرمِیاہ کو بابل جانے کی صورت میں ریائش اور روُپے پیسے کی پیش کش کی ۔ مگر یرمِیاہ یروشیِلم میں باقی رہ جانے والے چند یہُودیوں کی مدد کے رُکا رہا۔
کچھ عرصے بعد، جِدلیاہ، جس کو نبُوکدنضر نے یہُوداہ پر حاکم مقرر کیا تھا، وہ مارا گیا۔ کچھ باغی یہُودی یرمِیاہ کو پکڑ کر مصر لے گئے ۔ یہ باغی یہُودی بجائے نبُوکدنضر کی حکمرانی میں رہنے کے مصر اپنی حفاظت کے لئے چلے گئے ۔ ہوسکتا ہے یرمِیاہ کو جب مصر لے جایا گیا ہو تو وہ وہاں مر جاتا ۔مگر اُسی دوران جب وہ مصر میں تھا تو اُس نے پیشن گوئی کی کہ بابل مصر پر حملہ کرے گا اور اُسے فتح کرے گا ۔
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
اس کِتاب کا روایتی تِعارُف یہ ہے " یرمِیاہ کی کتاب" یا صرف" یرمِیاہ" . مُترجمین اس کو" یرمِیاہ نبی نے جو کہا" بھی کہہ سکتے ہیں۔ " (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### یرمِیاہ کی کِتاب کس نے لکھی؟
یرمِیاہ ایک کاہن اور یہُوداہ میں رہنے والا ایک نبی تھا ۔ اُس نے یرمِیاہ کی کِتاب میں پیشن گوئیاں بیان کیں ۔ایک باروک نامی دوست نے بہت سی پیشن گوئیاں قلم بند کیں جیسا کہ یرمِیاہ اُن کو اُس کے سامنے بیان کرتا تھا۔
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### نیا عہد کیا ہے جو یرمِیاہ کی کِتاب میں پیش کیا گیا ؟
یرمِیاہ یہوواہ اور اِسرائیل کے درمیاں ایک نئے عہد" کو متعارف کراتا ہے (٣١باب) یہوواہ"اُس عہد کو لوگوں کے دلوں" پر لکھے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ عہد صرف پتھر یا کاغذ پر لکھی تحریر کے بجائے لوگوں کا ایک حصہ ہوگا ۔لوگ اس نئے عہد کی تابعداری اپنے پورے دل سے کریں گے۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant]])
### یرمِیاہ کی پیشن گوئیوں کا اِسرائیل کےعلاوہ دوسری قوموں سے کیا تعلق ہے؟
اس سے پہلے پُرانے عہد نامے کا بیشتر حصہّ صرف بنی اِسرائیل کی قوم کے بارے میں ہے ۔ لیکن یرمِیاہ نے بتایا کہ کیسے یہوواہ دُنیا کی دوسری قوموں کی عدالت کرے گا۔ یہوواہ دوسری قوموں کو بھی اُن کے بُرے کاموں کی سزا دے گا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/judge]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
## حصہ سوئم :ترجمہ میں اہم مسا ئل
### کیا یرمِیاہ کی کِتاب تمام واقعات اُسی ترتیب سے بیان کرتی ہے جیسے وہ اصل میں وقُوع پذیر ہوئے؟
یرمِیاہ کی کِتاب میں بہت سے واقعات اُس ترتیب سے نہیں بیان کیے گئے جیسے وہ اصل میں وقوع پذیر ہوئے ۔اس کے بجائے مختلف پیشن گوئیوں کو عنوان کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے ۔
### کیوں یرمِیاہ کی کِتاب اِس نبی کو" وہ" یا "اُس "سے تعبیر کرتی ہے؟
کِتاب میں متعدد بار مصنف یرمِیاہ کو "یرمِیاہ"سے یا "وہ"سے تعبیر کرتا ہے۔ اگر یرمِیاہ نے یہ کِتاب لکھی تھی تو پھر یہ غیر معمولی بات ہے۔ اس کے اسطرح ہونے کی وجہ شا ید یہ ہے ، کیونکہ باروک، یرمِیاہ کے مُشی نے کِتاب کے کچھ حصّے قلمبند کئے تھے ۔مترجمین کو "یرمِیاہ "اور" وہ" کے الفظ لکھنے چاہیں ۔
Many times in the book, the author refers to Jeremiah as "Jeremiah" or "he." This is unusual if Jeremiah wrote the book. The reason this occurs is perhaps because Baruch, Jeremiah's secretary, wrote down some parts of the book. Translators should keep the words "Jeremiah" and "he."