ur_jas_tn/jas/05/intro.md

1.8 KiB
Raw Blame History

یعقُوب ۵ ۰عمومی نوٹ

اِس باب میں خاص موضوعات

ابدیت

یہ باب اِس دُنیا کی چیزوں کے لیے جینا جو ابد تک نہیں رہیں گی کا موازنہ اُن چیزوں کے لیے جینے کے ساتھ کرتا ہے جو ابد تک رہیں گی ۔ یہ بھی ضروری ہے کہ ہم اِس اُمید کے ساتھ زندگی گُزاریں کہ یِسُوع جلد واپس آئے گا ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/eternity)

قٙسمیں

مفکرین اِس بات پرآپس میں مُتفق نہیں ہیں کہ یہ حوالہ یہ سکھا رہا ہے کہ سب قٙسمیں غلط ہیں ۔ بیشتر مفکرین کا ماننا ہے کہ کُچھ قٙسمیں روا ہیں اور یعقُوب اِس کے برعکس یہ سکھا رہا ہے کہ مسیِحیوں کو دیانتدار ہونا چاہیے ۔

اِس باب کے تٙرجُمہ میں دیگر ممکنہ مُشکلات

ایِلیّاہ

اِس کہانی کو سمجھنا مُشکل ہوگا اگر ابھی تک ١ اور ٢ سلاطِین اور ١ اور ٢ توارِیخ کا تٙرجُمہ نہ کیا گیا ہو ۔

" اپنی جان کو مٙوت سے بچاتا ہے "

یہ حوالہ غالباً یہ بات سکھا رہا ہے کہ وہ شخص جو اپنی گُناہ آلودہ طرزِ زندگی سے بازآجاتا ہے اپنے گُناہوں کے نتیجے میں جسمانی موت جیسی سزا سے بچ جائےگا ۔ اِس کے برعکس کُچھ مفکرین کا یہ ماننا ہے کہ یہ حوالہ ابدی نجات کے مُتعلق سکھا رہا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin and rc://en/tw/dict/bible/other/death and rc://en/tw/dict/bible/kt/save)

__<< | __