ur_jas_tn/jas/04/intro.md

1.8 KiB
Raw Permalink Blame History

یعقُوب ۴ ۰عمومی نوٹ

اِس باب میں خاص موضوعات

زِناکاری

بائبل میں مُصنفین اکثر زِناکاری کی بات اُن لوگوں کو تشبیہ دینے کے لیے کرتا ہے جو کہتے ہیں ہم خُدا سے پیار کرتے ہیں لیکن وہ کام کرتے ہیں جن سے خُدا نفرت کرتا ہے ۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor and rc://en/tw/dict/bible/kt/godly)

شرِیعت

یعقُوب غالباً یعقُوب ۴: ١١ میں یہ لفظ " شاہی شرِیعت " کا حوالہ دینے کہ لیےاستعمال کرتا ہے ( یعقُوب ٢: ٨ ) ، مُوسیٰ کی شرِیعت کے لیے نہیں ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses)

اِس با ب میں اہم اجزائےِکلام

خطیبانہ سوالات

یعقُوب بہت سارے خطیبانہ سوالات پوُچھتا ہے کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ اُس کہ قارئین سوچیں کہ وہ کیسے زندگی گُزار رہے ہیں ۔ وہ اُنہیں دُرست کرنا اور تعلیِم دینا چاہتا ہے ۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion)

اِس باب کے تٙرجُمہ میں دیگر ممکنہ مُشکلات

فروتن

یہ لفظ غالباً اکثراُن لوگوں کا حوالہ دیتا ہے جومغرُور نہیں ہیں ۔ یعقُوب یہاں یہ لفظ اُن لوگوں کے لیے اِستعمال کرتا ہے جو مغرُور نہیں ہیں اور جو یِسُوع مسِیح پر بھی اِیمان رکھتے ہیں اور اُس کی فرمانبرداری کرتے ہیں ۔

<< | >>